پی ٹی سی ایل عوامی شکایات دور کرنے میں ناکام

144

محکمہ ٹیلی فون پرائیویٹ ہونے کے باوجود عوام کی شکایت دور کرنے میں ناکامی اور تاخیری حربوں کا شکار ہو کر رہ گیا ہے، ٹیلی فون کے بلز کی تقسیم کا ناقص انتظام فون اور نیٹ کی خرابی کی شکایت کرنے کے باوجود کئی کئی ہفتوں بعد درستگی۔ کیا پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکام جدید ترین کمپیوٹرائزڈ کے نظام کے باوجود ان مشکلات کو دور کرنے پر توجہ دیں گے؟ نئے فون کے کنکشن کے لیے بھی آسانی اور سہولت کے بجائے رکاوٹیں ڈالنا محکمہ کو فائدے کے بجائے نقصانات کا سامنا کرنے کا عملی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
خادم حسین، اتحاد ٹاؤن بلدیہ