عمرہ زائرین کی بائیو میٹرک تصدیق قابل بھروسا ادارے سے کرائی جائے

141

نئے قانون کے تحت عمرہ زائرین کے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دی گئی ہے اور اس کا ٹھیکا انڈین کمپنی ’’اعتماد‘‘ کو دیا گیا ہے، جو اسلام دشمنی کے مترادف ہے، پاکستانی مسلمانوں کے فنگر پرنٹس غیر مسلم دشمنوں کے حوالے کرنا بہت بڑا خطرہ ہے۔ برائے مہربانی اگر فنگر پرنٹ لینا ضروری ہے تو جدہ اور مدینہ ائر پورٹ پر اس کی مشین لگائی جائے یا پھر اس کا ٹھیکا کسی مسلمان ملک کو دیا جائے تا کہ مسلمانوں کا ڈیٹا غیر مسلموں کے ہاتھ نہ لگے یہ سیکورٹی رسک ہے۔ برائے مہربانی اس قانون کو فوری طور پر بدلہ جائے۔
انیلا رضوان، گلبرگ کراچی