پشاور(وقائع نگار خصوصی) ناظمہ صوبہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین خیبر پختونخوا عنایت بیگم نے صوبائی شوریٰ کا غیرمعمولی اجلاس 17 دسمبر بروز اتوارکو صبح 10 بجے مرکز اسلامی سردار گڑھی میں طلب کر لیا ہے۔