مہنگائی نے جینا محال کر رکھا ہے

126

ملک کی بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ گوشت تو پہلے ہی نایاب تھا اب سبزی اور دالیں بھی پہنچ سے دور ہیں۔ عوام دو وقت کی روٹی کے لیے قرضوں کے بوجھ تلے دب رہے ہیں کوئی پرسان حال نہیں، شکایت کریں بھی تو کس سے؟ اگر حکومت نے اس پر فوری ایکشن نہ لیا تو عوام خودکشی جیسے حرام کاموں کی طرف مائل ہوجائیں گے اور لوٹ مار کا بازار گرم ہوجائے گا۔
اُم یامین، کراچی