معروف صحافی امین صادق خالق حقیقی سے جاملے موسیٰ غنی - December 25, 2017, 6:45 PM439 Share on Facebook Tweet on Twitter جسارت کے سابق ڈپٹی چیف ایگزیٹو اور ایگزیٹوایڈیٹر ،رکن جماعت اسلامی ، صحافی، رائٹر امین صادق اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔امین صادق گزشتہ کئی عرصے سے علیل تھے۔انا للّہ وانا الیہ راجعون