پشاور،اسلامی جمعیت طالبات کی 3 روزہ تربیت گاہ آج سے شروع ہوگی

145

پشاور(وقائع نگار خصوصی )اسلامی جمعیت طالبات پاکستان پشاور کا سالانہ تین روزہ تربیت گا ہ برائے کارکنان آج بروز جمعتہ المبارک سے بروز اتوار تک بمقام اسلامک سینٹر رینگ روڈ پشاور میں شروع ہوگا جس میں مرکزی قائدین سمیت ناظمہ اسلامی جمعیت طالبات صوبہ خیبرپختونخوا شرکت کریں گی۔