سندھ میں سی این جی اسٹیشنزجمعہ کوبند رہیںگے

532

کراچی(کامرس ڈیسک) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کی صبح آٹھ بجے معطل کردی جائیگی۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی جمعہ کی صبح آٹھ بجے سے ہفتہ کی صبح آٹھ بجے تک کےلئے معطل کی گئی ہے۔