ضلع خوشاب نورپور تھل بارمیں ملک محمد وارث جسرہ ایڈووکیٹ کوبلامقابلہ صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد

201

لاہور(وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے تحصیل نور پورتھل بارضلع خوشاب میں ملک محمد وارث جسرہ ایڈووکیٹ کے بلامقابلہ صدربننے پر ان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک محمد وارث جسرہ ایڈووکیٹ کی کامیابی سے ضلع خوشاب میں عوام کو عدل وانصاف کی فراہمی کے لیے مدد ملے گی۔انہوں نے کہاکہ وکلاء معاشرے میں جرائم کے خاتمے کے لیے جدوجہد کریں اورمظلوموں کی دادرسی کے لیے ا پناکرداراداکریں۔