سر ما یہ کا ر ی کی فضا ءکو بہتر بنا نا ہما ر ی قو می ذمہ دا ر ی ہے، نا ہید میمن

482

سندھ بو رڈ نے صو بے میں کا رو با ر کو آسان بنا نے کےلئے نے پہلے مر حلے میں ویب پور ٹل تشکیل دے دیا ہے
پو ر ٹل کے ذر یعے کا رو با ر کر نے والو ں کو ون اسٹا پ بز نس رجسٹریشن کی سہو لت میسر ہو گی
کراچی: سندھ میں کا رو با ر کو آسان بنا نے کے اصلا حا تی پرو گرا م کے حوالے سے چیئر پر سن سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے پیر کو ورلڈ بینک گرو پ کے تعا ون سے منعقدہ پریس کا نفرنس میں صو بے میں کا رو با ری اصلا حا ت لا نے کےلئے سندھ حکو مت کے اقدا ما ت پر تفصیل سے رو شنی ڈالی۔ انہو ں نے کہا کہ سر ما یہ کا ر ی کی فضا ءکو بہتر بنا نا ہما ر ی قو می ذمہ دا ر ی ہے تا کہ صو با ئی اور قومی سطح پر ہما را وطن کا رو با ر کےلئے بہترین جگہ قرا ر دیا پا ئے۔اس مو قع پر چیئرپرسن سندھ بو رڈ آف انویسٹمنٹ نا ہید میمن نے کہا ہے کہ صو بے میں کا رو با ر کو آسان بنا نے کےلئے سندھ حکومت نے پہلے مر حلے میں ویب پور ٹل تشکیل دے دیا ہے جو کہ تما م صوبائی اور مر کزی ڈیٹا بیس اور ادا رو ں سے منسلک ہو گا تا کہ بزنس مین اپنی متعلقہ رجسٹریشن ایک جگہ سے ایک وقت میں کرا نے کےلئے رجو ع کر سکے۔یہ سہولت سندھ ایک محکمو ں میں پا ئلٹ کے طو ر پر شرو ع کی جائے گی اور کرا چی چیمبر آف کا مر س کے دفترمیں بھی دستیا ب ہو گی۔ اس پو ر ٹل کے ذر یعے کا رو با ر کر نے والو ں کو ون اسٹا پ بز نس رجسٹریشن کی سہو لت میسر ہو گی۔انہو ں نے بتا یا کہ متعلقہ صو با ئی ادا ر ے تعمیرا تی اجا زت نا مہ کے قوا نین میں اصلا حا ت کر رہے ہیں جن میں( الف )ماحولیات پر بہت کم اثرا ت کے حا مل منصو بو ں کےلئے ما حولیا تی منظو ر ی کا ڈی نوٹیفیکیشن ،(ب) کرا چی واٹر اینڈ سیوریج بور ڈ سے پا نی کنیکشن کےلئے طر یقہ کا ر میں آسا نی اور ٹا ئم لا ئن میں کمی لا نا اور (ج) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھا ر ٹی سے بلڈنگ پر مٹ کے حصو ل کے پرو سیجر میں کمی لانا شا مل ہیں۔انہو ں نے بتا یا کہ کچھ اصلا حا ت مثلا بو ر ڈ آف ریو نیو میں لینڈ ایڈ منسٹریشن اور ریو نیو مینجمنٹ انفا ر میشن پر پہلے ہی عملدرآمد شرو ع ہو چکا ہے۔تما م حا ضر رجسٹریشن کی اسکیننگ ہو جا نے کے سبب پرا پر ٹی رجسٹریشن کی آٹومیشن کا آغا ز ہو چکا ہے اور یہ آن لائن مو جو د ہے۔رجسٹریشن اتھا ر ٹی کے رو برو ڈیڈ DEED کی ایگزیکیو شن اور رجسٹریشن کی ٹا ئم لا ئن میں کمی لا ئی گئی ہے۔کرا چی واٹر اینڈ سیوریج بور ڈ نے بھی نئے کنیکشن دینے کےلئے اپنی شرا ئط کو 8سے گھٹا کر 4کر دیا گیاہے۔چیئر پر سن نا ہید میمن نے بتا یا کہ سندھ میں (ایز آ ف ڈ?نگ بزنس ) کا رو با ر کو آسا ن تر بنا نے کےلئے اصلا حا ت کی غر ض سے ایک اسٹیرنگ کمیٹی چیف سیکریٹری سندھ کی زیر صدا ر ت کا م کر رہی ہے جبکہ چیئرپرسن ایس بی آئی اس کمیٹی کی شریک چیئر پر سن ہیں۔انہو ں نے بتا یا کہ سندھ حکومت نے اصلا حا تی ایجنڈہ کے تحت ایک پر عزم یو نٹ سندھ انویسٹمنٹ کلا ئمٹ امپرو ومنٹ سیل کے نا م سے تشکیل دیا ہے۔اصلا حا ت کا یہ منصو بہ وفا قی اور صو با ئی سطحو ں پر کارو با ر ی اصلاحات لا نے کے ایک بڑ ے منصو بے کا حصہ ہے جس کے انڈیکٹرز میں کاروبا ر کا آغا ز ،کنسٹرکشن پر مٹ ،پرا پر ٹی رجسٹریشن ،معا ہدو ں پر عملدرآمد اور محصو لا ت کی ادائیگی جسے انڈیکٹرز شا مل ہیں اس مو قع پر ورلڈ بینک گرو پ کے سینئر اکنا مسٹ امجد بشیر نے کہا کہ ورلڈ بینک پاکستان میں بزنس اصلا حا ت کا سر گر می سے حا می رہا ہے تا کہ انفرا د ی کا رو با ر یا کمپنی کی سطح پر کا رو با ری مسائل کو کم وقت میں کم خر چ سے حل کر لیا جائے۔انہو ں نے بتا یا کہ ورلڈ بنک گرو پ ہر سال ایز آف ڈ? نگ بز نس انڈیکس تیا رکر تا ہے۔یہ انڈٰکس دنیا کی 190معیشتو ں میں جن میں پا کستا ن کے شہر کرا چی اور لا ہو ر شا مل ہیں میں کا رو با ر ی قوا نین کی کارکردگی ،معیا ر اور عملدرآمد کو جا نچتا ہے۔یہ انڈیکس 10انڈیکٹر ز کے ذریعے قواعد کو ما پتا ہے۔