فیصل آباد ،جماعت اسلامی یوتھ کا اظہار تعزیت

195

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی یوتھ کے ضلعی صدرراناعدنان خان،نائب صدرملک اسامہ نذیر،میاں خالد حسین، محمدآصف عطاتھیم،محمدسلیم انصاری، چودھری فاروق باجوہ،رانامحمدخان،مسلم توقیر ، محفوظ گیلانی،احسان الٰہی ظہیر،عبدالرحمن،لقمان عاشق، فرحان لاڑا،میاں عمران، تنویرحسین، میاں محمد نعیم ، وقاص مجید،حافظ حیات، ساجد مشتاق،مصباح الدین مومن اورراشدمحمود ودیگرنے جے آئی یوتھ کے ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری عمرفاروق کی دادی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے مرحومہ کیلیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اورلواحقین کیلیے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔