ا سٹیٹ بینک،سمیت تمام کاروباری و تجارتی ادارے 5فروری کو بند رہیں گے قاضی جاوید - January 31, 2018, 5:35 PM769 Share on Facebook Tweet on Twitter کراچی : حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق پیر 5 فروری 2018ءکویومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر بینک دولت پاکستان سمیت تمام کمرشل بینکس اور مالیاتی ادارے ،پاکستان اسٹاک مارکیٹ،کرنسی مارکیٹ سمیت تمام کاروباری و تجارتی ادارے م،کمل طور پر بند رہےں گے