گوادرساحل اتحاد آج مظاہرہ کرے گا

124

گوادر( نمائندہ جسارت) گوادر ساحل اتحاد کے تحت جمعرات کے روز احتجاجی مظاہرہ ہوگا، اعلامیہ۔ گوادر کے بنیادی مسائل پر جمعرات کے روز بعد نماز عصر شہدائے جیونی چوک پر گوادر ساحل اتحاد احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔ عوام سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل ہے۔