تاحیات پابندی کیخلاف شری شانتھ کی درخواست پر بھارتی بورڈ کو نوٹس جاری

200

نئی دہلی(جسارت نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے۔بھارتی سپریم کورٹ نے فکسنگ پر تاحیات پابندی کے شکار فاسٹ بولر شری شانتھ کی درخواست پر کرکٹ بورڈ کو نوٹس جاری کردیا ہے، جس میں بی سی سی آئی کو جواب دینے کیلیے 4ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔