جماعت اسلامی پنجاب کی صوبائی ارکان شوریٰ کا اعلان

136

لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے جماعت اسلامی پنجاب کی نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ سیشن 2018-19ء کا اعلان کردیا۔ صوبائی مجلس شوریٰ کا ناظم انتخاب جماعت اسلامی پنجاب کے سیکرٹری جنرل بلال قدرت بٹ کو مقررکیا گیا تھا۔ اسلام آبادسے زبیر فاروق خان، امیر عثمان، طاہر خان، زبیر صفدر، سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سے سید عارف شیرازی، سید عزیر حامد، کوہسار ڈسٹرکٹ راولپنڈی سیسجاد احمد عباسی، ضلع راولپنڈی رورل سیشمس الرحمن سواتی، وقاص خان، اٹک سے ا قبال خان،چکوالسے مولانا عبدالستار، جہلمسے عبدالحمید جہلمی، سٹی ڈسٹرکٹ سرگودھا سے ڈاکٹر محمد فاروق، جاوید اقبال چیمہ، ضلع سرگودھا سے (بھلوال یونٹ)، ڈاکٹر مبشر احمد صدیقی، خوشاب، میانوالی، بھکرسے عبدالوہاب نیازی، ڈاکٹر نثار احمد، سٹی ڈسٹرکٹ فیصل آبادسے انجینئر محمد عظیم رندھاوا، محبوب الزماں بٹ، رائے محمد اکرم کھرل، ساجد اقبال گجر، جڑانوالہ یونٹ، تاندلیانوالہ یونٹ سے رانا عبدالوحید، ڈاکٹر سعید احمد، ٹوبہ ٹیک سنگھسے عارف محمود، جھنگ، چنیوٹ سے مہر بہادر خان جھگڑ، سٹی ڈسٹرکٹ گوجرانولہ سیمظہر اقبال رندھاوا، حمیدالدین اعوان،ضلع گوجرانوالہ، حافظ آباد سے ڈاکٹر عبیداللہ گوہر، پروفیسر ایوب طاہر، محمد مشتاق بٹ، گجرات سے ڈاکٹر طارق سلیم، سید ضیااللہ شاہ، انصر محمود دھول، ڈاکٹر خالد محمود ثاقب، منڈی بہاالدین سے محمد ضیغم مغیرہ، سیف اللہ ساہی، ریاض فاروق ساہی، سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹ سے ڈاکٹر شکیل ٹھاکر، ضلع سیالکوٹ، نارووال سے انوارالحق بٹ، محمد اویس گھمن، لاہور سے ذکر اللہ مجاہد، ضیاالدین انصاری، انجینئر اخلاق احمد، ملک شاہد اسلم، حافظ سلمان بٹ، انجینئر خالد عثمان، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب سے میاں زاہد ندیم، سرفراز احمد خان، قصور سے پروفیسر راؤ اختر علی، اوکاڑہ سے رضوان احمد چودھری، ڈاکٹر بابر رشید، ساہیوال، پا ک پتن سے میاں رحمت اللہ وٹو، عبدالرزاق خلیل، سٹی ڈسٹرکٹ ملتان سے آصف محمود اخوانی، شجاع آباد یونٹ، لودھراں سے میاں منیر احمد بودلہ، خانیوال، وہاڑی سے ہارون الرشید نظامی، چودھری محمد طفیل وڑائچ، ڈیرہ غازی خان، راجن پور سے پروفیسر عطا محمد جعفری، مظفر گڑھ، لیہ سے رانا عمر دراز فاروقی، چودھری مبشر نعیم، بہاولپور سے سید ذیشان اختر، ڈاکٹر محمد اشرف، بہاولنگر سے چودھری افتخار ندیم، رحیم یار خان سے ڈاکٹر انوارالحق، ڈاکٹر سلیم کمبوہ کوصوبائی مجلس شوریٰ کا رکن منتخب کیا ہے۔ نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ کا دو روزہ اجلاس 25،26 فروری کو منصورہ آڈیٹوریم لاہور میں ہوگا۔