راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) صوبائی شوریٰ جماعت اسلامی پنجاب کے انتخابات مکمل ہوگئے ضلع راولپنڈی رورل سے شمس الرحمن سواتی اور محمد وقاص خان جبکہ NA-50مری سے سجاد احمد عباسی صوبائی ارکان شوریٰ منتخب ہوئے ۔واضح رہے کہ متعلقہ انتخابی حلقے میں موجود ارکان صوبائی اراکین شوریٰ کا انتخاب کرتے ہیں۔