سندھ میں سی این جی اسٹیشنز منگل کو کھل جائیں گئے

526

کراچی: سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی منگل کے روز بحال کردی جائیگی ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی فراہمی پیرکی صبح آٹھ بجے سے منگل کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کےلئے معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔