فیصل آباد، ریلوے پریم یونین کے رہنماؤں کا محبوب الزماں بٹ سے اظہار تعزیت

176

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) ریلوے پریم یونین کے رہنماؤں حافظ سلمان بٹ، شیخ محمد انور، خالد محمود چودھری اور مقامی رہنماؤں ملک بشیر، باؤ طاہر، باسط شفیق، محمد آصف جاوید، محمد نعیم اختر، محمد رمضان، عمران کاہلوں، عدنان خٹک، محمد یونس بٹ، نادر شاہ، ظہیرالدین بابر، نورالدین نے جماعت اسلامی کے ضلعی نائب امیر محبوب الزماں بٹ کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔