گورنمنٹ گرلز کالج گوادر کا اعلامیہ

256

گوادر ( نمائندہ جسارت ) گورنمنٹ گرلز کالج گوادر کا اعلامیہ، گورنمنٹ گرلز کالج گوادر کے ایک اعلامیہ کے مطابق بی اے و بی ایس سی میں فیل ہونے والے طالبات سپلیمنٹری امتحان کیلئے اپنی امتحانی فارم گرلز کالج گوادر میں بغیر کسی امتحانی فیس جمع کر دیں۔ امتحانی فارم کے ہمراہ ایک رزلٹ کارڈ کی کاپی ، قومی شناختی کارڈ کی کاپی اورد و عدد تصاویرمنسلک کریں ۔ امتحانی فارم 15 فروری 2018ء تک جمع کرائی جا سکتی ہیں ۔