امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کا اظہار تعزیت

119

راولپنڈی(وقائع نگارخصوصی)امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمن سواتی ،قائمقا م امیرضلع راجہ محمدجواد،جنرل سیکرٹری ظفرالحسن جوئیہ ایڈوویکٹ، ، نائب امرا محمدوقاص خان،امتیازعلی اسلم،چودھری عطا ربانی ،ڈاکٹرعثمان ظفراور ڈپٹی جنرل سیکرٹری غلام مجتبیٰ عباسی نے جماعت اسلامی پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری اظہراقبال حسن کے بھائی کی وفات پران سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے مرحوم کیلیے مغفرت اور لواحقین کے صبرجمیل کی دعا کی ہے ۔