سی این جی اسٹیشنز بدھ کو بند رہیں گے

605

کراچی:  سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمیبدھ  کے روز بند  کردی جائیگی ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی فراہمی بدھ کی صبح آٹھ بجے سے  جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے تھے۔