مرکنٹائل ایکس چینج میں 6.494 ارب روپے کے سودے

504

کراچی;پا کستان مرکنٹا ئل ایکسچینج لمیٹڈ میں جمعرات کو پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس 3,259
کی سطح پر بند ہوا، میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 6.484 ارب روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,729 رہی،
سب سے زیادہ سودے کرنسیز کے بذریعہ کوٹس کے ہوئے جن کی مالیت 1.821 ارب روپے تھی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.391 ارب روپے, ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.075 ارب روپے, ڈی جے کے سودوں کی مالیت 697.983 ملین روپے, این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 603.486 ملین روپے, چاندی کے سودوں کی مالیت 525.700 ملین روپے , پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 223.241 ملین روپے, کاپرکے سودوں کی مالیت 53.983 ملین روپے, قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 38.885 ملین روپے, ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 33.889 ملین روپے اور برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 18.987 ملین روپے رہی،ایگریکلچرل کموڈٹیزمیں کاٹن کی 22 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مالیت 9.715 ملین روپے تھی۔