کرا چی پو رٹ پر پا ئلٹ کی 7مارچ سے جاری ہڑتال جاری ہے

509

کراچی بندر گاہ کے بند ہو جا نے سے تاجروں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا 

فیڈریشن چیمبر زآف کامرس نے کرا چی پو رٹ پر پا ئلٹ کی 7مارچ سے جاری ہڑتال پر گہر ی تشویش 

کرا چی; کرا چی پو رٹ پر پا ئلٹ کی 7مارچ سے جاری ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے تاجروں،برآمد کنندگان اور درامدکنندگان کو بھاری نقصان کا سامنا ہے، فیڈریشن آف پاکستان چیمبر زآف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی نے کرا چی پو رٹ پر پا ئلٹ کی 7مارچ سے جاری ہڑتال پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے ۔

portکرا چی پو رٹ ٹر سٹ کی انتظامیہ اور وزارت میری ٹائم آفیئر سے درخواست کی ہے کہ ان معاملات کو منا سب انداز میں حل کیا جا ئے اور ہڑتال کو خوش اسلو بی کے ساتھ ختم کرانا چاہیے ۔ایف پی سی سی آئی کا کہنا تھا کہ کراچی بندر گاہ کے بند ہو جا نے سے تاجروں کو اربوں ڈالر کا نقصان ہو رہا اور اس سے ملکی پر وجیکٹ کی منفی تشہیر ہو رہی ہے۔