کراچی کبھی صاف شہر تھا

161

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی جو ایک وقت میں روشنیوں کا شہر، امن کا گہوارہ اور بہت خوبصورت صاف ستھرا شہر تھا۔ مگر اب شہر کراچی کے حالات یکسر بدل گئے ہیں، ہر لحاظ سے چاہے وہ امن ہو یا صفائی ستھرائی ہو اور ان سب کی وجہ ہم خود ہیں، کیوں کہ جیسے عوام ویسی حکومت۔ اب کراچی میں ہر جگہ، ہر گلی، روڈ کچرا کنڈی بنا ہوا ہے اور ہر جگہ سیوریج کا نظام بہت خراب ہے، گٹر اُبل رہے ہیں جس کی وجہ سے چاروں طرف بیماریاں پھیل گئی ہیں۔
رملہ رفیق، کراچی