ووٹر لسٹیں درست کی جائیں

108

جناب وزیراعظم صاحب آپ سے التجا ہے کہ آنے والے الیکشن میں ووٹر لسٹوں میں جو گڑ بڑ ہے وہ درست کی جائے اور حلقہ بندیاں کی جائیں تا کہ ووٹرز کو آسانی ہو اور وہ زیادہ تعداد میں نکلیں۔ برائے مہربانی اس طرف توجہ کی جائے۔
صبیحہ رؤف، ڈیفنس کراچی