شاہ فیصل کتب خانے کی بندش ڈی جی رینجرز توجہ دیں

121

شاہ فیصل کالونی کا کتب خانہ جو ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس کے ساتھ ہے، رینجرز والوں نے سیکٹر آفس پر چھاپا مارا تو اس کتب خانے کو بند کردیا۔ میں ارباب اختیار سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ کتب خانے کو سیل کرنا کہاں کی عقلمندی ہے۔ ڈی جی رینجرز سے اُمید کرتا ہوں کہ وہ جلد از جلد اس کتب خانے کو کھلوائیں گے۔
عابد مونگیری، ماڈل کالونی کراچی