ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 67پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا

176

چاغی (آئی این پی ) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 67پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا۔تفصیلات کے مطابق ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات کے 67 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی مند بلو کے راستے لاکھوں روپے دے کر مختلف ایجنٹوں کے ذریعے روزگار کی تلاش میں ایران سے یونان کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے۔