بی اے ایس ایف کی جانب سے تحقیقاتی مقالوں کیلئے گرانٹ کا اعلان

737

جیتنے والے پانچ مقالوں میں سے ہر ایک مقالے کو 40000ہزار یورودیئے جائیں گے

 ایشیا پیسیفک میں صارفین کی صحت سے متعلق تحقیقاتی کاموں پر خرچ کیا جائے

کراچی:معروف کمپنی بی اے ایس ایف کے برانڈ نے اپنے چھٹے سائنسی ریسرچ پروگرام کے تحت تحقیقاتی مقالوں کو طلب کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصدپاکستان سمیت ایشیا پیسیفک میں شامل ملکوں کے تعلیمی اداروں کو غذائی موضوعات پر ریسرچ کرنے کیلئے فنڈز فراہم کرنا ہے۔ جس سے صارفین کی صحت اور خوراک کے متعلق کی جانے والی ریسرچ کو مدد ملے گی۔
مقالات کی جانچ پڑتال اور انتخاب انسانی غذائیت کے ماہرین اور ممتاز تعلیمی شخصیات پر مشتمل پینل کرے گا ۔ہر محقق کو 40,000یورو دیے جائیں گے اور ان کو متعلقہ منصوبو ں پر کام کرنے کیلئے 18ماہ کا وقت دیا جائے گا۔ مقالات کیلئے درخواستیں 26مارچ سے 31مئی وصول کی جائیں گی۔
اس موقع پر BASF Human Nutrition, Global Business Management نائب صدر نے ٹینالو نے کہا کہ”تیز اقتصادی ترقی اور شہری علاقوں کی جانب منتقلی کی وجہ سے ایشیا پیسیفک بشمول پاکستان میں رہنے والے لوگوں میں غذائی تبدیلی کی وجہ سے بہت سارے وبائی امراض پھیل چکے ہیں۔ غذا کی کمی وجہ سے میٹابولک سینڈروم، اعلیٰ درجے کی ذیابیطس اور دل کی بیماریوں جیسے دائمی امراض کے واقعات میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اوصحیح وقت پر لوگوں کودرست غذائی اجزاء کی فراہمی ان دائمی بیماریوں سے منسلک خطرات کے عوامل کو کم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرسکتا ہے۔ NEWTRITION ASIA RESEARCH GRANT خطے کے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر صحت کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئےؓٓٓایک بہترین پلیٹ فارم ہے ۔
2012میں اپنے آغاز سے اس پروگرام نے چین ، پاکستان، بھارت ، تھائی لینڈ ، آسٹریلیا، سنگاپور اور انڈونیشیا میں28منصوبوں کو مالی امداد فراہم کی ہے جن کے نتائج مختلف سائنسی رسالوں میں شائع ہوچکے ہیںجانب سے تحقیقاتی مقالوں کیلئے گرانٹ کا اعلان
جیتنے والے پانچ مقالوں میں سے ہر ایک مقالے کو 40000ہزار یورودیئے جائیں گے

کو ایشیا پیسیفک میں صارفین کی صحت سے متعلق تحقیقاتی کاموں پر خرچ کیا جائے گ
کراچی:معروف کمپنی بی اے ایس ایف) (BASFکے برانڈ NEWTRITIONنے اپنے چھٹے سائنسی ریسرچ پروگرامNEWTRITION ASIA RESEARCH GRANT کے تحت تحقیقاتی مقالوں کو طلب کرنے کا آغاز کردیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصدپاکستان سمیت ایشیا پیسیفک میں شامل ملکوں کے تعلیمی اداروں کو غذائی موضوعات پر ریسرچ کرنے کیلئے فنڈز فراہم کرنا ہے۔ جس سے صارفین کی صحت اور خوراک کے متعلق کی جانے والی ریسرچ کو مدد ملے گی۔
مقالات کی جانچ پڑتال اور انتخاب انسانی غذائیت کے ماہرین اور ممتاز تعلیمی شخصیات پر مشتمل پینل کرے گا ۔ہر محقق کو 40,000یورو دیے جائیں گے اور ان کو متعلقہ منصوبو ں پر کام کرنے کیلئے 18ماہ کا وقت دیا جائے گا۔ مقالات کیلئے درخواستیں 26مارچ سے 31مئی وصول کی جائیں گی۔
اس موقع پر BASF Human Nutrition, Global Business Managementکی نائب صدر نے ٹینالو نے کہا کہ”تیز اقتصادی ترقی اور شہری علاقوں کی جانب منتقلی کی وجہ سے ایشیا پیسیفک بشمول پاکستان میں رہنے والے لوگوں میں غذائی تبدیلی کی وجہ سے بہت سارے وبائی امراض پھیل چکے ہیں۔ غذا کی کمی وجہ سے میٹابولک سینڈروم، اعلیٰ درجے کی ذیابیطس اور دل کی بیماریوں جیسے دائمی امراض کے واقعات میں بہت اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اوصحیح وقت پر لوگوں کودرست غذائی اجزاء کی فراہمی ان دائمی بیماریوں سے منسلک خطرات کے عوامل کو کم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرسکتا ہے۔ NEWTRITION ASIA RESEARCH GRANT خطے کے تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر صحت کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئےؓٓٓایک بہترین پلیٹ فارم ہے ۔
2012میں اپنے آغاز سے اس پروگرام نے چین ، پاکستان، بھارت ، تھائی لینڈ ، آسٹریلیا، سنگاپور اور انڈونیشیا میں28منصوبوں کو مالی امداد فراہم کی ہے جن کے نتائج مختلف سائنسی رسالوں میں شائع ہوچکے ہیں