میر سرفراز بگٹی کی گاڑی اُلٹ گئی سیکرٹری اور محافظ زخمی

175

ڈیرہ بگٹی (آن لائن) صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کی گاڑی اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں وزیر داخلہ کے پرائیوٹ سیکرٹری اورمحافظ زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں صوبائی وزیرداخلہ کی گاڑی اُلٹ جانے کے باعث پرائیوٹ سیکرٹری اور گارڈ زخمی ہوگیا۔ لیویز حکام کے
مطابق حادثہ سامنے سے آنے والی گاڑی کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔