میرے کیس میں جو بھی فیصلہ ہواقبول کر وں گا،،شیخ رشید

106

راولپنڈی(آئی این پی ) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد آرٹیکل 62 ون ایف کی تعریف واضح ہوگئی ہے،میرے کیس میں جو بھی فیصلہ ہوگا وہ قبول کر وں گا،میراا سپیکر ہی نہیں کھلتا، میں واحد آدمی ہوں جس کا 80 فیصدا سپیکر بند رہا ہے۔