اولاد کی تربیت

121

ایک اچھے انسان کے پیچھے والدین اور گھر کی تربیت ہوتی ہے۔ ماں باپ اگر بچے کو صرف تعلیم اچھی دیں اور یہ ان کے بچوں کے اچھے مستقبل کے لیے کافی ہوگا تو ان کا خیال درست نہیں کیوں کہ زندگی کے ہر موڑ پر انسان کو تعلیم کے علاوہ والدین کی تربیت کی بھی ضرورت ہوتی ہے بلکہ اس تربیت ہی کی وجہ سے انسان اپنی زندگی کی دشواریوں کا سامنا حوصلے اور سمجھ داری سے کرتا ہے۔ لہٰذا والدین کو چاہیے کے اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ اچھی پرورش کی بھی کوشش کریں اور گھر کے ماحول کو بھی پرسکون بنانے کی کوشش کریں۔
آمنہ غفران،جامعہ کراچی