کراچی کھنڈر بن گیا

138

کراچی کبھی روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا اب صرف جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر شہر کے حسن کو خراب کررہے ہیں، صرف کچرے کے ڈھیر ہی نہیں اُبلتے ہوئے گٹر اور سڑکوں کے ترقیاتی کام کے نام پر جو سڑکوں کا حال ہے لگتا ہے کسی کھنڈر نما شہر میں رہتے ہیں۔ اس کی وجہ سے شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔
زرینہ، ایڈمن سوسائٹی