جماعت اسلامی یوتھ کنونشن کی تصویری جھلکیاں

519

جماعت اسلامی کے تحت یوتھ کنونشن کراچی کے باغ جناح گراؤنڈ میں جاری ہے جس میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق اور دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

باغ جناح میں یوتھ کنونشن کی تیاریاں مکمل ہیں قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں مقامی رہنماؤں سمیت اہلیانِ کراچی کی بڑی تعداد شریک ہے ۔

01 02 03 04 05 06 07 08 09 10 11 12 13 14