متحدہ مجلس عمل پنجاب کی صوبائی کونسل کا اجلاس آجمنصورہ میں ہوگا

99

لاہور (وقائع نگار خصوصی) صدرمتحدہ مجلس عمل پنجاب اور امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد کی زیر صدارت متحدہ مجلس عمل پنجاب کی صوبائی کونسل اور ذمے داران کااہم اجلاس آج 4بجے سہ پہرصوبائی دفترمنصورہ ملتان روڈلاہورمیں منعقد ہوگا۔اجلاس میں 2018ء کے انتخابات کے تناظرمیں غوروخوض ،موجودہ سیاسی صورتحال کاجائزہ اور آئندہ کالائحہ عمل ترتیب دیاجائے گا۔