بلوچستان اسمبلی کا الوداعی اجلاس آج ہوگا

144

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان اسمبلی کا آخری اور الوداعی اجلاس آج شام 4 بجے اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہو گا‘ جس سے حکومتی اور اپوزیشن اراکین خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ موجودہ حکومت کی مدت31 مئی رات 12 بجے ختم ہو جائے گی اور صدر مملکت نے 25 جولائی کو عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی ہے۔