نیو ھکڑا محلہ الحسن کالونی میں بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں

128

ہم جناب وزیر اعلیٰ سندھ، کمشنر لاڑکانہ و محتسب اعلیٰ سندھ سے نیو ھکڑا محلہ الحسن کالونی شکارپور میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی جن میں بجلی، گیس، نکاسی آب، صفائی ستھرائی کا عملہ مقرر کرنا، وبائی امراض کی روک تھام کے لیے اسپر اور آوارہ کتوں کے خاتمے جن کا آئے دن معصوم بچے شکار ہوتے ہیں کے لیے میونسپل چیئرمین شکارپور کارروائی کریں، گلیوں میں بلاکس اور کالونی میں سرکاری اسکول بنایا جائے اور شکارپور میں جاری میگا پروجیکٹ سے ہمارے محلے و کالونی میں کام کرایا جائے۔
استاد جاوید احمد ھکڑو،نیو ھکڑا محلہ الحسن کالونی شکارپور سندھ
javedhakro@gmail.com