پی ٹی آئی نے 21 مقدمات میں نامزد ملزم کو انتخابی ٹکٹ جاری کردیا

73

منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے دو درجن کے قریب مقدمات میں نامزد ملزم کو صوبائی اسمبلی کا ٹکٹ جاری کردیا۔ تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا انوکھا کارنامہ سامنے آیا ہے جس میں پی ٹی آئی نے 21 مقدمات میں نامزد ارشد ککو کو منڈی بہاؤالدین سے انتخابی میدان میں اپنا امیدوار نامزد کردیا۔