نگران وزیر اطلاعات جمیل یو سف کا کر اچی پر یس کلب کا دورہ۔

337

کراچی (اسٹا ف رپورٹر)نگرا ن صوبا ئی وزیر اطلا عا ت ، قا نو ن و ما حولیا ت جمیل یو سف نے آج پریس کلب کرا چی کی گورننگ باڈی سے ملا قا ت کرنے کے بعد میڈیا سے با ت کرتے ہو ئے کہا کہ صحا فی اپنی پیشہ ورا نہ ذمہ داریو ں کو احسن طریقے سے نبھا نے کے لئے معیا ری رپو رٹنگ کے ذریعے مسا ئل اور معا ملا ت کو حکو متی توجہ کے لئے اجا گر کرنے میں اپنا مثبت کردا ر ادا کریں۔ 

انھو ں نے کہا کہ نگرا ن حکومت غیر جا نبدا رنہ اور شفا ف انتخابا ت کرا نے کے مینڈ یٹ کے سا تھ آئی ہے ۔ مسا ئل کو اجا گر کرنے کے سا تھہ سا تھہ ان مسا ئل حل کے لئے بھی تجا ویز دیں ۔ نگرا ن وزیر اطلا عا ت نے کہا کہ محکمہ اطلا عا ت میں اشتہارا ت کی منصفا نہ تقسیم کے لئے آئندہ معاملات اور اشتہارات ویب سا ئیٹ پر آویزاں کرنے کے لئے آٹو میشن نظا م پر کا م کرنے کے لئے احکا ما ت دے دیئے ہیں ۔اشتہارات کے بقایاجات جلد از جلد ادا ئیگی کیلئے تر جیحی بنیا د و ں پر کا م کر رہے ہیں۔ 

دو ما ہ کی گا رنٹی دو ں گا کہ محکمہ اطلا عا ت میں کر پشن نہیں ہو گی ۔اداروں سے کارکنو ں صحا فیو ں کو نکا لے جا نے کے حوالے سے کہا کہ متعلقہ اخبا را ت کو پا لیسی کے مطا بق اشتہا را ت کی تقسیم کو منصفا نہ طریقے سے جا ر ی کئے جا ئینگے ۔ انہو ں نے سے کہا کہ نجی تعلیمی ادا ر ے اچھا کا م کر رہے ہیں لیکن ہما ر ے سر کا ر ی اسکولو ں کی بھی حالت زار بہتر بنا نے کیلئے کا م کر نے کی ضرورت ہے اس کیلئے محنت کی بھی ضرورت ہے ۔

تعلیم کی بہتری کیلئے جسٹس منیب اختر نے جو رپور ٹ دی ہے اس سے پا لیسی مر تب کر نے میں آسانی ہو گی اور عملدرآمد یقینی ہو سکتا ہے ۔ تعلیمی بہتری کے حوالے سے جو بھی فیصلے اور پالیسی آئی اسے بھی لیا گیا اور ایک اچھی پا لیسی مر تب کی اگر عملدرآمد ہو جا ئے ۔شہر میں دو گنے ٹرا نسپو ر ٹ کرا یو ں کے حوالے سے نگرا ن وزیر اطلا عا ت نے کہا کہ متعلقہ افرا د سے بات کر کے انکو ائر ی کرا ئینگے اور کرا یہ واپس کر ایا جا ئیگا ۔

عید کے مو قع پر فر ی ٹرا نسپو ر ٹ سر وس عوام کیلئے کرا چی سے اندرو ن سندھ کیلئے شروع کی گئی ہے ۔جی ڈی اے کے تما م خد شا ت دور کر تے ہو ئے سو شل میڈیا پر چلنے والے مجوزہ نگرا ن کا بینہ کے نا مو ں میں کو ئی بھی نا م نگرا ن حکومت میں شامل نہیں کئے بلکہ نئے نا م شا مل کئے گئے تما م پا ر ٹیو ں کے انتخابات کے حوالے سے خد شات دور کر دیئے ہیں بعد میں نگرا ن صو با ئی وزیر جمیل یو سف نے صدر پریس کلب احمد خا ن ملک ،سیکریٹری جنرل مقصو د یوسفی اور ممبرا ن گو ر ننگ با ڈی نعمت خا ن ،شمس کیریو ،اور دیگر کے ہمرا ہ کرا چی پریس کلب کا دورہ بھی کیا ۔

اس مو قع پر صدر کرا چی پریس کلب احمد ملک نے نگرا ن وزیر اطلا عا ت جمیل یو سف کو یا دگا ری شیلڈ پیش کی اور اجر ک پہنا ئی ۔جنرل سیکریٹری مقصود یو سفی نے انہیں پریس کلب کی تز ئین و آرائش ا ور دیگر شعبو ں کا معا ئنہ کر وا یا۔ جہا ں پر پیشہ وارا نہ صحا فیو ں کیمرہ مین اور فو ٹو گرا فرز کو سہو لیا ت کے حوالے سے بھی آگاہی دی ۔اس مو قع پر سیکریٹری اطلا عا ت حکو مت سندھ الطا ف احمد بجا را نی ،ڈائریکٹر جنرل محکمہ اطلا عا ت منصو ر احمد شیخ بھی مو جو د تھے ۔