خواتین کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے والی سوشل ورکر آسیہ اکبر قتل

155

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں خواتین کے حقوق کی آواز اٹھانے والی سوشل ورکر آسیہ اکبر کو ان کی چھوٹی بہن کے سسر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔پولیس کے مطابق آسیہ اکبر کے قتل کا واقعہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے بستی فوجہ میں پیش آیا۔