سندھ بیوروکریسی میں بھی اکھاڑ پچھاڑ،الیکشن کمیشن نے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دیدی

220

الیکشن کمیشن نے سندھ کے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دیدی‘ سندھ کے 2اے آئی جیز‘ 14ڈی آئی جیز اور متعدد ایس ایس پیز تبدیل کردیے گئے۔ بدھ کو بلوچستان کے بعد سندھ بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی۔ سندھ کے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دیدی‘ سندھ کے 2 اے آئی جیز‘ 14ڈی آئی جیز اور متعدد ایس ایس پیز تبدیل کردیے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چھ کمشنرز‘ 33 ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی۔