پی پی 109‘ سیاسی مخالفت پر امیدوار قتل

273

وقار احمد نے الیکشن2013میں بھی اسی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیا تھا
نشاط آباد میں فائرنگ سے ایم پی اے کے امیدوار وقار احمد جاں بحق‘ وقار احمد پی پی 109 سے امیدوار تھے۔ پولیس کے مطابق وقار احمد کو مخالفت پر قتل کیا گیا۔ مقتول کے ورثاء کے مطابق ان کی سیاسی چپقلش چل رہی تھی جس کے باعث کچھ روز قبل مخالفین سے تلخ کلامی بھی ہوئی تھی ۔ واضح رہے کہ وقار احمد نے گزشتہ الیکشن (2013)میں بھی اسی حلقے سے انتخابات میں حصہ لیا تھا۔