ن لیگ قیادت میں اختلافات، دھڑے بندیوں کے بعد مصالحت ہوگئی

114

راولپنڈی (اے پی پی )راولپنڈی کی مقامی لیگی قیادت میں مصالحت کے بعد سیاسی ہلچل مچ گئی۔ راولپنڈی میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر چودھری تنویر اور حنیف عباسی کے مابین سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اختلافات پائے جاتے تھے ۔ اس صورتحال پر سابق وزیر اعظم نواز شریف نے راولپنڈی کی قیادت کو اختلافات ختم کرنے کی ہدایت کی۔