قمر الاسلام راجا کے بیٹے نے این اے 59 کا پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا دیا 

142

راولپنڈی(اے پی پی) نیب کے ہاتھوں گرفتار ن لیگ کے رہنما انجینئر قمر الاسلام کے بیٹے سالار السلام نے سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد این اے 59کا پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ افسر کے پاس جمع کرا دیا۔لیگی امیدوار قمر السلام راجا کو 4دن قبل نیب نے گرفتار کیا تھا۔