عمران خان 17جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے 

138

کوئٹہ (صباح نیوز)عمران خان 17جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے۔صوبائی صدر سردار یار محمد رند کے مطابق عمران خان 17جولائی کو کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کریں گے، تاہم جلسے کی جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔