ایپکا خیبرپختونخوا کا اعلان

85

مردان(آئی این پی )ایپکا خیبرپختونخوانے بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کیلیے ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کردیا۔ ان خیالات کا اظہار ایپکا کے صوبائی صدر اورنگزیبکشمیری نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔