گھریلو ٹوٹکے

167

٭… اگر کان میں پانی چلا جائے تو پیاز کے عرق کی دو چار بوندیں کان میں ڈال دیں درد نہیں ہو گا۔
٭… ہاتھ وغیرہ جل جائے تو چونے کے پانی میں شکر گھول کر جلے ہوئے مقام پر لگانے سے فوراً آرام آجائے گا۔
٭… موٹاپا دور کرنے کے لیے شہد اور گرم پانی ملا کر پینے سے جسم کی بڑھی ہوئی چربی دور ہو جاتی ہے اور انسان دبلا ہو جاتا ہے۔
٭… اگر کسی کو بلغم کی تکلیف رہتی ہو تو روزانہ گیارہ دانے منقہ کے لیں اور اس کے دانے نکال دیں۔ اگر منقہ سے ایک دانہ نکلے تو ایک کالی مرچ اور اگر دو دانے نکلیں تو دو کالی مرچ منقہ میں رکھ دیں اور کھالیں۔ چند ہی دن میں بلغم دو ہو جائے گا۔