پی ایس 63اوراین اے225 میں ووٹنگ میں اتنا جوش وخروش دیکھنے میں نہیں آیا ویب ڈیسک - July 25, 2018, 6:00 PM413 Share on Facebook Tweet on Twitter پی ایس 63اوراین اے225 میں ووٹنگ میں اتنا جوش وخروش دیکھنے میں نہیں آیا پولنگ اسٹیشنوں کےاندر اورباہرفوج ہونے کی وجہ دھاندلی کے امکانات ختم ہوگئے۔ 99 سالہ خاتون اپنا ووٹ کاحق استمعال کردیا۔