بی اے پی نے جام کمال کو بلوچستان  کے لیے وزیر اعلیٰ نامزد کردیا 

196

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان
عوامی پارٹی کے 14نو منتخب اراکین نے جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے نامزد کردیا اور بلوچستان اسمبلی کے 4آزاد کامیاب امیدواروں نے بھی جام کمال کو حمایت کایقین دلایا ۔