دکی ، کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کان کن جاں بحق

95

دکی(آئی این پی) بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کان کن جاں بحق ہوگیاہے ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے مقامی کوئلہ کان میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے کان کن عبدالسلام ولد دوست محمدجاں بحق ہوگیاجس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیاگیاہے ۔