راولپنڈی،ضلعی مجلس شوریٰ کا اجلاس کل طلب

97

راولپنڈی(وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی نے انتخابی جائزے اور مستقبل کی حکمت عملی کے حوالے سے 3 اگست کو ضلعی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔