جماعت اسلامی نے ضلعی شوری واجتماع ارکان بلالیا ہے ،شمس الرحمن سواتی

77

راولپنڈی (وقائع نگارخصوصی) امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی شمس الرحمن سواتی نے4اگست کو ضلعی مجلس شوریٰ اورالیکشن میں حصہ لینے والے امیدواران کے اجلاس جبکہ 5اگست کوضلع بھرکا اجتماع ارکان بلالیا ،ضلعی جنرل سیکرٹری ظفر الحسن جوئیہ ایڈووکیٹ کے مطابق الیکشن میں پیداہونے والے صورتحال پرغورکرنے اورآئندہ کا لائحہ عمل طے کرنے کیلیے امیرضلع نے وسیع پیمانے پرذمے داران اورارکان سے مشاورت کیلیے یہ اجلاس بلائے ہیں۔